9807694588
اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔
ضیا ءالرحمن جعفری
بیٹی سبکو پیاری ہوتی
گھر کی راجکماری ہوتی
ممی جب دفتر سے آتی
بیٹی ۔ چا ے بنا کر لاتی
پاپا کی ہر یک دوائی
بیٹی لیکر گھر تک آئ
کہاں اسے کچھ ہونے دیگی
وہ بھائی کا خیال رکھےگی
نھیں بنا وہ روٹی پا تی
پھر بھی ما ں کا ساتھ نبھا تی
بیٹی آخر کیا نہ کرےگی
یک دن وہ توا ریخ ر چےگی
ہائی اسکول معافی
نا لند ہ 9934847941