Sunday, April 28, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

محمد فیصل انصاری

ٹھہرے دریا تو ذرا خود کو روانی دے دے
لہلہاتی ہوئی شیشے سی جوانی دے دے
میں بھٹکتا ہوں کئی سال سے پاگل کی طرح
مرے کردار پہ بس ایک کہانی دے دے
تیرے چشمے کی ہوس میں مَیں نہیں آیا ادھر
میں توپیاسا ہوں بس ایک گھونٹ تو پانی دے دے
مری دنیا بھی وہی ہے مری جنت بھی وہی
مرے اللہ مرے خوابوں کی رانی دے دے
اتنا انصاف مرے حق میں بھی کرتے جانا
میں اکیلا نہ رہوں کوئی نشانی دے دے
دن گزاریں ہیں ترے ساتھ ہزاروں میں نے
آج رک جا مجھے اک رات سہانی دے دے
مئو آئمہ، الہ آباد،موبائل نمبر: 9935534644
ضضضۭ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular