Monday, May 6, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

ہریش کمار منیؔ بھدرواہی

لوگ یہاں اور وہاں مارے
کھیل سیاست کے ہیں سارے
لوگ سیاسی ہوتے ہیں وہ
جو دن میں دکھاتے ہیں تارے
ووت ہمیں دینا کہتے ہیں
کام کر یں گے آپ کے سارے
کون غریبوں کی سُنتا پھر
چاہئے جتنا کیوں نہ پُکارے
کام منیؔ رکھ اپنے کام سے
تجھ کو کیا کوئی جیتے ہارے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular