Monday, May 6, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

عبدالحفیظ خان علیگ

ہمارا خون بہانے لگا زمانہ ہے
بشر کی لاش گرانے لگ زمانہ ہے
ہمارے گھر کا صحن باٹنے لگی دنیا
دیوار بیچ میں لانے لگا زمانہ ہے
یزیدیت نے کہیں پھر سے سر اٹھایا ہے
ہماری ذات مٹانے لگا زمانہ ہے
فضا میں کس نے سیاست کا زہر گھولا ہے
کہ بستیوں کو جلانے لگا زمانہ ہے
یہاں پہ ہر کوئی سورج کا ساتھ دیتا ہے
زمیں کو آج جلانے لگا زمانہ ہے
ہمارے دیپ سے جدران جل گئ دنیا
سیاہ ناگ بنانے لگا زمانہ ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular