Sunday, April 28, 2024
spot_img
HomeSliderسعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنےکا فیصلہ

سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنےکا فیصلہ

سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالےسے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنےکی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular