Saturday, May 11, 2024
spot_img
HomeSliderکورونا کے مراٹھواڑہ میں 307 نئے کیسز

کورونا کے مراٹھواڑہ میں 307 نئے کیسز

اورنگ آباد ، 23 فروری : مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 307 نئے کیسز سامنے آئے اور پانچ مریضوں کی موت ہوگئی۔

طبی احکام نے منگل کے روز یہ اطلاع دی ۔ یواین آئی کی جانب سے تمام ضلع صدر دفاتر سے جمع کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق اس علاقے کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ لاتور متاثر رہا ہے جہاں کورونا کے 35 نئے کیسز سامنے آئے اور تین افراد کی موت ہوگئی ۔

اس کے بعد اورنگ آباد میں 132 نئے کیسز درج کئے گئے اور ایک شخص کی موت ہوگئی ، ناندیڑ میں 59 نئے کیسز اور ایک شخص کی موت ہو گئی ، جالنہ میں 137 کیسز ، بیڑ میں 39 ، پربھنی میں 22 ، عثمان آباد میں 11 اور ہنگولی میں نو کیسز درج کئے گئے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular