ایف بی آئی کا روسی شہری کلیمینک پر 2.50 لاکھ ڈالرکا انعام

0
159

واشنگٹن ، 26 فروری : امریکی تفتیشی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے روسی شہری کنسٹینٹن کلینمک کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 2.50 لاکھ امریکی ڈالر کا انعام کا اعلان کیا ہے جس نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ رکاوٹیں پیدا کرنے میں مشتبہ کردار ادا کیا تھا۔

 ایف بی آئی کا روسی شہری کلیمینک پر 2.50 لاکھ ڈالرکا انعام

ایف بی آئی کے واشنگٹن آفس نے جمعرات کے روز دیر رات اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ’’جون 2018 میں انتخابات میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات کے بعد کلیمینک کی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کیا گیا تھا‘‘۔

ایف بی آئی ایسی کسی بھی معلومات دینے والے کو 2.50 لاکھ کا انعام دے گا جس کی مدد سے اسے گرفتار کیا جاسکے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here