Employees of the electricity department tied the black band in their hands and opposed the government- محکمہ بجلی کے ملازمین نے ہاتھوں میں کالا بینڈ باندھ کر حکومت کا احتجاج کیا

0
160

Employees of the electricity department tied the black band in their hands and opposed the government

دیوبند: حکومت کے بجلی محکمہ کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف بجلی محکمہ کے ملازمین نے ہاتھ پر کالی پٹی باندھکر شدید احتجاج کیا ۔ اتر پردیش راجیہ ودیت پریشد پرا ودھیک کرمچاری سنگھ کی اپیل پر بجلی محکمہ کے ملازمین نے ہاتھوں پر کالی پٹی باندھ کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی ،بجلی محکمہ کے ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومی بجلی محکمہ کو فروخت کرنا چاہتی ہے جس کی مخالفت میں سنگھ کے عہدہ داران و کارکنان تحریک چلا رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ آج ہاتھوں پر کالی پٹی باندھکر انہوں نے حکومت کو اپنا احتجاج درج کرایا ہے ۔ہاتھ پر کالی پٹی باندھ کر کام کرنے والوں میں ٹی جی ٹو محمد ذیشان ،محمد ریاست ،محمد تنویر ،سنی ،روی پال سنگھ ،دیوی پرکاش اور مہیش کمار شامل تھے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here