نظم

0
99

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

سنجے کمار راہگیرؔ
آزاد ہیں ہم،
اور آزادی کی بات کرتے ہیں
پرندوں کی طرح ہر جگہ پرواز کرتے ہیں
خوشیوں سے بھر دیا ہے جنہوں نے دامن ہمارا
اُن شہدوں کی شہادت پہ ہم ناز کرتے ہیں
مر مٹنے کا جذبہ ہے سینے میں
دیش سے ہم پیار کرتے ہیں
اس پر جان نثار کرتے ہیں
مانا کی کافی ہیں پروانے ہم سے
سر حدوں پر دور گھر سے
گھر واپسی کی اُن کی دُعا کرتے ہیں
سکھا دو امن جینا راہگیرؔ
دُنیا بن جائے پریم ساگر
انہیں الفاظ کے ساتھ ہم نیا آغاز کرتے ہیں
برانچ مینیجر جموں کشمیر بنک
جموّں و کشمیر
7341172664

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here