Sunday, May 5, 2024
spot_img

غزل

از قلم پریم ناتھ بسملؔحسرت صدہزار سے دیکھا
پھر مجھے اعتبار سے دیکھا
اس نے پھر آج بات کی مجھ سے
مجھ کو پھر آج پیار سے دیکھا
وصل کی رات، پیار کی باتیں
ان کو نذر و نثار سے دیکھا
وقت رخصت اداس تھی پلکیں!
چشم پُر اشکبار سے دیکھا
جب سے دیکھی ہے چاند سی،صورت
دل کو بےاختیار سے دیکھا
مجھ کو دکھتا ہے بس وہی، ہر سو
اس کو ہر اک دیار سے دیکھا
عشق نے مجھ کو جب کیا بسملؔ
پھر نہ خود کو قرار سے دیکھا
8294170464، مہوا،ویشالی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular