Wednesday, May 8, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

احمدرئیس
بے وقوفوں سے روابط جو بڑھاتے جاتے
اس اندھیرے میں چراغوں کو بجھاتے جاتے
میں خلاؤں میں پرندوں کو روانہ کرتا
اور کچھ روز مرا ساتھ نبھاتے جاتے
اس کا احساس وہ جانے مگر اس نے مجھ کو
اس طرح تو کبھی نہیں دیکھا آتے جاتے
یہ مرے چاہنے والے یہ مرے ہمدرد و عزیز
یاد بھی کرتے مجھے اور بھلاتے جاتے
یہ بھی احسان بہت مجھ پہ تمہارا ہوتا
چلنے والے مجھے رستے سے ہٹاتے جاتے
7417243220,علی گڑھ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular