Sunday, May 5, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

 

 

ذوالفقار خان زلفیؔ

کیا نہ کام کوئی اپنی زندگی کے لئے
تمام عمر گزاری تری خوشی کے لئے
جو ہو سکے تو سجا لو یہ اپنے دل کی زمیں
بہار لوٹ کے آئی ہے ہر کسی کے لئے
ہوا کے شہر میںکیسا یہ انقلاب آیا
چراغ جلتے مسلسل ہیںروشنی کے لئے
اُٹھے نہ کوئی بھی آندھی شرارتوں کی یہاں
بسا رہا ہوں شہر آج آدمی کے لئے
غزل میں درد کی اک داستان ہے زلفیؔ
کہاں سے لائوں میں اشعار نغمگی کے لئے
موبائل:9058195119

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular