غزل

0
8168

یہ تخلیق اودھ نامہ کمپٹیشن میں شامل کی گئی ہے۔اپلوڈ ہونے کی تاریخ سے 20 دن کے اندر جس تخلیق کوسب سے زیادہ لائکس ملیں گے اسے بطور انعام 500 روپئے دئے جائیں گے۔ 100 لائکس سے کم موصول ہونے والی تخلیق کو مقابلہ سے باہر سمجھا جائے گا۔ دیگر تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
موسی رضا (9807694588)

 

نعمان علی، دار الہدی پنگنور

پیار کا سارا قصہ تمام کردونگا
میں اپنی زندگی کو تیرے نام کردونگا

کبھی تم بھی آؤگے میرے فہرست میں
کہ تیرا بھی ایسا نام کردونگا

اور میرے بعد سب تجھے چاہیں گے
میں تیری محبت کو اتنا عام کردونگا

جو شک ہے تم کو میری چاہت پر
تو اس چاہت کو سرے عام کردونگا

تم گھبرانا نہیں میری تنہائی سے
میں اپنی خوشی کو تیرے نام کردونگا

تیرے دل کو اپنا کردونگا
میرے دل کو میں تجھے کردونگا

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here