HomeMuslim Worldذرا سایہ بھی سن تو لو

ذرا سایہ بھی سن تو لو

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

(عبدالرب استاد عرفانؔ ہماپوری)
ایک ہندسے کے بدلنے ہی میں ہے جدت ساری
تم نے کھویا ہے یہاں اور بہت ہے پایا
عمر کا ایک برس گرچہ کہ تم نے کھویا
لذتیں جینے کی اس ایک برس میں پائیں
اسی لذت میں نیاپن ہے اگر تم دیکھو
اسے چاہت سے گذارو تو بہت ہے گر تم سوچو
رات اور دن کے بدلنے میں نیاپن ہے اگر تم دیکھو
ہر طرف خلق نے جو شور مچا رکھا ہے
اس میں بھی ایک نیاپن ہے اگر تم دیکھو
دیکھنے والی اگر آنکھ ہو تو یہ دیکھے گی
اس نئے سال میں نئی صبح نئی شام ہوگی
اس میں ہر لحظہ نیاپن ہوگا اگر دیکھو تو
موبائل نمبر: 09448572098

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular