Saturday, February 28, 2026
spot_img
HomeMuslim Worldبھارت وطن ہے میرا

بھارت وطن ہے میرا

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

مولانا شہنواز عالم رضوی

لب پر ہے یہ ترانہ ، بھارت وطن ہے میرا
جان و جگر سے پیارا ، بھارت وطن ہے میرا
شاہد ہے یہ ہمالہ ، بھارت وطن ہے میرا
کہتی ہے گنگا جمنا، بھارت وطن ہے میرا
ناپاک کوششوں سے ہرگز نہیں جھکوں گا
کہتا ہے یہ ترنگا ، بھارت وطن ہے میرا
ہندو ہو یا مسلماں ، عیسائی ہوکہ سکھ ہو
سب نے یہی پکارا ، بھارت وطن ہے میرا
ہندوستاں کا پرچم ، اے شہنواز عالم
لہرائے گا ہمیشہ ، بھارت وطن ہے میرا
9855259650

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular