Saturday, May 11, 2024
spot_img
HomeMuslim World’’پندرہ اگست کو ہم وطنوں پہ چھائی ہے آزادی‘‘

’’پندرہ اگست کو ہم وطنوں پہ چھائی ہے آزادی‘‘

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

محمد عبّاؔس دھالیوال

پندرہ اگست کو ہم وطنوں پہ چھائی ہے آزادی
رنگ خوشیوں کے سنگ اپنے لائی ہے آزادی
اخلاق سے رہنے کا ہمیں سبق سکھا کرکے
پیغامِ امن ہم سب کے لیے لائی ہے آزادی
آزادی کے پروانوں نے جاں اپنی لٹا کر
مشکل سے ہم وطنوں کو دلائی ہے آزادی
سارے جہاں کو آہنسہ کا ہے پاٹھ پڑھا کر
فرہنگیوں سے باپو نے دلائی ہے آزادی
غلامی تو غلامی ہے بھلے عیش ہو کتنی ہی
غریب کوکٹیا میں بھی بھائی ہے آزادی
بھگت سنگھ، سکھ دیو ، راج ،اودھم نے مل کر
انمول شہادت دیکے عبّاس پائی ہے آزادی
9831508360

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular