Saturday, May 4, 2024
spot_img
HomeMarqueeاٹالین آرٹسٹ «ایڈوارڈو انیِلی» کے اربعین سے متعلق فن پارے کی نمایش

اٹالین آرٹسٹ «ایڈوارڈو انیِلی» کے اربعین سے متعلق فن پارے کی نمایش

شہید«ایڈوارڈو انیِلی» کے فن پارے کی نمائش بین الاقوامی اساتذہ کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ایران کے آسٹریلیا اور میکسیکو میں سابق سفیر محمد حسن قدیری ابیانہ جو شہید«ایڈوارڈو انیِلی»

کے دوست بھی رہ چکے ہیں، انجمن شہید «ایڈوارڈو انیِلی» کی سربراہ فھیمہ نیکو منظر اور ایڈوارڈو مسافر روم کتاب کے رائٹر سمیت دیگر اہل علم اور دانشورں کی موجودگی میں تقریب منعقد کی گیی۔

اس تقریب میں نومسلم شہید «ایڈوارڈو انیِلی» کی پینٹنگ کی رونمائی کی گیی اور اس حوالے سے تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔

فهیمه نیکومنظر نے تقریب سے گفتگو میں کہا: ہمارا ایمان ہے کہ شہداء زندہ ہیں اور «ایڈوارڈو انیِلی» کی لباس عزا میں تصویر اور پیدل روی میں شرکت اسی حوالے سے تیار کی گیی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ پس منظر میں پیدل روی کے لیے جانے والوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تقریب میں فرنچ دانشور کریسٹن بونو[ یحی علوی] اور فانوس دریایی کے عنوان سے فھیمہ نیکو منظر کی ایمیمیشن کی نمایش کے علاوہ سوالات و جوابات کا سیشن بھی شامل تھا جبکہ فھیمہ نیکو منظر کی «ایڈوارڈو انیِلی» سے متعلق پینٹنگ کی نمایش کی گیی ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular