Friday, May 3, 2024
spot_img
HomeMarqueeکورونا وائرس | ناسا کے وینٹی لیٹر کو ایف ڈی اے کی...

کورونا وائرس | ناسا کے وینٹی لیٹر کو ایف ڈی اے کی منظوری

واشنگٹن ، یکم مئی ( یواین آئی) امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے امریکی خلائی تحقیقاتی ایجنسی (ناسا) کے سائنسدانوں کی جانب سے کورونا وائرس (كووڈ -19) کے مریضوں کے استعمال کے لئے تیار کئے گئے وینٹی لیٹر کو منظوری دے دی ہے ۔ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بریڈن سٹائن نے جمعہ کو یہ اطلاع فراہم کی ۔

انہوں نے کہا’’ ایف ڈی اے کی منظوری دینا اس بات کی بہتر مثال ہے کہ حکومت بحران کے وقت میں کیا کر سکتی ہے ۔ یہ اس عمل میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔

یہ وینٹی لیٹر ان گنت مثالوں میں سے ایک ہے کہ ٹیکس دہندگان کس طرح سے دہائیوں سے خلا میں مہارت اور علم کے حصول کے لئے اور انسانیت کو پہلا مقام دلانے، زمین پر زندگی کو بہتر بنانے والی پیش رفت میں تبدیلی لانے کے لئے کی جارہی کوششوں میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے‘‘۔

اس وینٹی لیٹر میں تقریبا 80 حصے ہیں اور اس کے ساتواں حصہ میں بڑی ، زیادہ پیچیدہ مشین ہے جو کئی میڈیکل یوزر کو ذہن میں رکھ کر تیار کی گئی ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular