کورونا وائرس کے سبب امریکہ میں نیشنل ایمرجنسی بڑھانے کا اعلان

0
59

واشنگٹن ، 25 فروری : امریکی صدر جو بائیڈن نے کوویڈ 19 م کے سبب قومی ایمرجنسی کو دوبارہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

مسٹر بائیڈن نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس سے جاری ریلیز میں کہا ’’میں نے 13 مارچ 2020 کو اعلان کردہ وبائی بیماری کا نوٹس شائع کرنے کے لئے فیڈرل رجسٹر کو بھیج دیا ہے۔ جو ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وباسے متعلق یکم مارچ 2021 تک موثر ہے۔

انہوں نے کہا ’’اس نیشنل ایمرجنسی کے حالات کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے اور وفاقی حکومت کو کوڈ ۔19 کا مقابلہ اور پوری صلاحیت کے ساتھ جواب دینے کا پابند ہے۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے وبا کی وجہ سے پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here