کیلیفورنیا سڑک حادثے میں ٹائیگر ووڈس زخمی

0
132

واشنگٹن ، 24 فروری : امریکہ کے کیلیفورنیا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مشہور گولف کھلاڑی ٹائیگر ووڈس کے پیر میں شدید چوٹ لگی ہے۔

لاس اینجلس کاؤنٹی فائرمحکمہ کے سربراہ ڈیرل اوسبی نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا ’’ووڈس کی حالت مستحکم ہے اور وہ ہوش میں ہیں۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ ان کی ٹانگ میں شدید چوٹیں آئی ہیں‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here