ٹکیٹ نے پھر دہرایا – زرعی قانون واپس نہ ہونے تک جاری رہے گی تحریک

0
118

سہارنپور:  08اپریل کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے آج ایک بار پھر دہرایا ہے کہ زرعی قوانین کی واپسی تک اس کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری رہے گا انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے اگر مکمل لاک ڈاون لگایا گیاجاتا ہے تب بھی کسان دہلی سرحدکو نہیں چھوڑیں گے۔

 ٹکیٹ نے پھر دہرای- ازرعی قانون واپس نہ ہونے تک جاری رہے گی تحریک

کسان اب پوری طرح سے قانون کے سلسلے میں آر پار لڑائی کے موڈ میں ہیں شہید بگھت سنگھ کے بھتیجے کرنجیت سنگھ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کرنے آئے راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ کسانوں کی تحریک اب گاوں گاوں پھیل گئی ہے۔

کسان تحریک کی حمایت میں بی جے پی لیڈر پریوندا تومر کے پارٹی سے استعفی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ لوگ اب سمجھ رہے ہیں کہ نظم ونسق کسانوں کے خلاف ہے۔

 

اسے بھی پڑھیں

5 اپریل کوزرعی قانون کمیٹی کی رپورٹ پر سماعت

کسان لیڈرراکیش ٹکیت پر حملے کے معاملے میں 16 افراد گرفتا

کسانوں کے ہر مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرینگے مودی

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here