امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز

0
94

واشنگٹن، 28 مارچ (ےو اےن آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 100000 سے زیادہ ہو گئی ہے۔


جان ہاپکنز یونیورسٹی نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ امریکہ متاثرین کے ایک لاکھ کے اعداد و شمار کو پار کرنے والا پہلا ملک ہے۔
اس سے قبل جمعرات کو امریکہ میں متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ اٹلی اور چین سے بھی زیادہ ہو گئی تھی۔
ڈینور چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق دنیا بھر کے مجموعی کیسز کو دیکھاجائے تو ہر چھ میں سے ایک مریض امریکہ کا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here