عراق میں کورونا کے متاثرہ افراد کی تعداد آٹھ لاکھ کے پار- The number of Corona victims in Iraq is over eight million

0
85

The number of Corona victims in Iraq is over eight million

 

 

 

بغداد:  خلیجی ملک عراق میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی عالمی وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
عراقی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ روز 4،494 نئے متاثرین کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 803041 ہوگئی ہے۔ جبکہ اب تک اس بیماری سے سات لاکھ 23 ہزار سے زیادہ متاثرین شفایاب ہوچکے ہیں۔وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران مزید 30 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے اموات کی تعداد 14066 ہوگئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here