Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeSlider5 اپریل کوزرعی قانون کمیٹی کی رپورٹ پر سماعت

5 اپریل کوزرعی قانون کمیٹی کی رپورٹ پر سماعت

نئی دہلی : سپریم کورٹ 5 اپریل کو زرعی قوانین پر نظرثانی کے لئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر سماعت کرے گی-

5 اپریل کوزرعی قانون کمیٹی کی رپورٹ پر سماعت

بدھ کو تین رکنی کمیٹی کے رکن انل گھناوت نے بدھ کے روز عدالت عظمیٰ میں رپورٹ پیش کرنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے 19 مارچ کو ہی اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کی تھی خیال رہے سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

خیال رہے کمیٹی کو تین نئے زرعی قوانین پر رپورٹ پیش کرنے کے لئے 20 مارچ تک کا وقت دیا تھا۔ تاہم کمیٹی نے ابھی یہ نہیں بتایا ہے کہ اس میں کیا سفارشات پیش کی گئیں ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular