کیلیفورنیا میں فائرنگ میں بچےسمیت 4افراد ہلاک

0
90

فائرنگ کا واقعہ کیلیفورنیا کے علاقے اورنج کی آفس بلڈنگ میں پیش آیا جس میں مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لےلیاگیاہے۔

کیلیفورنیا میں فائرنگ میں بچےسمیت 4افراد ہلاک

واقعےکےبعدصورتحال قابومیں ہے ،عوام کیلئےکوئی خطرہ نہیں جبکہ فائرنگ کا مقصد تاحال واضح نہیں ہوا ہے ۔

گذشتہ ماہ بھی امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے تھے،22مارچ کوبولڈرمیں فائرنگ واقعے میں 10افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس سےایک ہفتہ قبل اٹلانٹامیں 6خواتین سمیت 8افراد ہلاک ہوئےتھے۔

اسے بھی پڑھیں

کولوراڈومیں ہوئی فائرنگ میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد ہلاک

نائیجر: مسلح افراد کی گاڑیوں پراندھادھند فائرنگ سے 58 افراد ہلاک

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here