Thursday, May 2, 2024
spot_img
HomeMarqueeہندوستان کو آسٹریلیا سےملی میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ

ہندوستان کو آسٹریلیا سےملی میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ

کینبرا، مئی : آسٹریلیا نے کووڈ-19 کے تناظر میں ہندوستان کو بطور امدادی میڈیکل آلات کے دوسری کھیپ بھیجی ہے۔

ہندوستان کو آسٹریلیا سےملی میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ

آسٹریلیائی ہائی کمیشن بیری اوفریل نے ٹویٹ کیا،’آسٹریلیا سے مزید ایک فلائٹ میڈیکل آلات کی ایک اور کھیپ لے کر ہندوستان پہنچا ہے۔ ہم اس چیلنج بھرے وقت میں اپنے ہندوستانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں‘۔ آسٹریلیا سے ہندوستان بھیجی گئی میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ میں 1056 وینٹیلیٹر اور 60 آکسیجن کنسنٹریٹر شامل ہیں۔

قبل ازیں مئی کی شروعات میں 1056 وینٹیلیٹر اور 43 آکسیجن کنسنٹریٹر کی پہلی کھیپ ہندوستان کو بھیجی گئی تھی۔ آسٹریلیائی حکومت نے ہندوستان کو 10 لاکھ سرجیکل ماسک، پانچ لاکھ پی2 اور این95 ماسک کے ساتھ ہی دیگر ساز و سامان بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular