Sunday, May 5, 2024
spot_img
HomeMarqueeراجدھانی سمیت ۱۳ٹرینوں کے بدلے گئے پلیٹ فارم

راجدھانی سمیت ۱۳ٹرینوں کے بدلے گئے پلیٹ فارم

کانپور: کانپور سینٹرل اسٹیشن پرمسافر سہولیات کی ترقی کیلئے کرائے جارہے کاموں کے سبب پلیٹ فارم نمبر ایک کے واشیبل ایپرن کی مرمت کرائی جارہی ہے۔اس کے ساتھ ہی ٹریفک بلاک لیا جارہا ہے،جس کی وجہ سے راجدھانی شرم شکتی سمیت ۱۳ٹرینوں کے پلیٹ فارم بدل دئے گئے۔

اس کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اسٹیشن سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ سینٹرل ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم ایک کے واشیبل ایپرن کی مرمت کا کام اتوار کودیر رات کیاگیا۔مرمتی کام کے سبب ۲؍فروری کی رات سے ۳؍فروری کی صبح ۶بجے تک ٹریفک بلاک کیاگیاہے۔

انھوں نے بتایاکہ اس دوران پلیٹ فارم ایک سے چلنے والی ٹرینیں نمبر ۱۲۸۰۱پرشوتم ،۱۲۳۹۷ مہابودھی، ۱۲۴۵۱ شرم شکتی،۱۲۴۱۷پریاگ راج،۲۲۴۴۳ غازی پور-آنند بہار،۱۲۵۵۹ شیوگنگاوغیرہ ٹرینوں کے پلیٹ فارم بدلے گئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular