Sunday, May 5, 2024
spot_img
HomeMarqueeچوری کی ایک موٹرسائیکل کے ساتھ دوملزمین گرفتار

چوری کی ایک موٹرسائیکل کے ساتھ دوملزمین گرفتار

کوشامبی : ایس پی کوشامبی ابھینندن کی ہدایت پر چلائی جارہی مہم میں تھانہ چرواپولیس کے انسپکٹرسنت شرن سنگھ مع ہمراہی پولیس دونفر ملزم ٹنکوعرف اشونی کمارولد ہنومان سنگھ ساکن نیاتالاب مزرع سید سرواں تھانہ چروااوربڑکے ولد منگروساکن کرینداتھانہ کریلی ضلع پریاگ راج کے قبضہ سے ایک عددکی چوری کی موٹرسائیکل برآمد ہونے پر مقامی تھانہ پر مقدمہ نمبر۲۰۲۰؍۱۶دفعہ ۴۱؍۱۰۲سی آرپی سی اور دفعہ ۴۱۱تعزیرات ہندقائم کیاگیا۔

ایک ملزم بڑکے ولدمنگروکے قبضہ سے ۳ء۱کلوگرام ناجائز گانجہ برآمد ہونے پراین ڈی پی ایس ایکٹ کا مقدمہ قائم کرکے دونوں ملزمین کو گرفتار کرکے چالان عدالت کیاگیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular