بہترین آل راؤنڈر اور قابل کپتان رہے ہیں روی شاستری

0
108

نئی دہلی، 26 مئی : یوں تو ہندستانی کرکٹ ٹیم میں کبھی بھی آل راؤنڈرزکی کمی نہیں رہی ہمیشہ سے ہی بہترین آل راؤنڈرز نے ٹیم کی کامیابی کے لئے نمایاں کارکردگی پیش کیں ان چنندہ آل راؤنڈرزمیں ایک مشہور نام روی شاستری کا بھی آتا ہے

بہترین آل راؤنڈر اور قابل کپتان رہے ہیں روی شاستری

روی شاستری یوں تو کسی تعارف کے محتاج نہیں ، جنہوں نے اپنی کول بلے بازی اور نپی تلی گیند بازی کی بدولت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

روی شاستری سال 1981 سے 1992 تک ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں ہندوستانی ٹیم کےرکن رہے۔

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بائیں ہاتھ کے گیند باز کی حیثیت سے شروع کیا اور بعد میں وہ آل راؤنڈر کی حیثیت سے ٹیم میں وقتاً فوقتاً حیرت انگیز مظاہرے کرتے رہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here