55 سیکنڈ کی مشہور ویڈیو لاکھوں ڈالرز میں نیلام

0
85

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی مشہور ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر’ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوگئی۔

55 سیکنڈ کی مشہور ویڈیو لاکھوں ڈالرز میں نیلام

2007 میں یوٹیوب پر ڈالی گئی 55 سیکنڈ کی ویڈیو خوب مقبول ہوئی تھی جس میں دو ننھے منے بھائی ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔

چھوٹا بھائی بڑے کی انگلی پر کاٹتا ہے اور یہ ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر مشہور ہوجاتی ہے۔

یہ ویڈیو اب ساڑھے 7 لاکھ امریکی ڈالرز یعنی ساڑھے 16 کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام کردی گئی ہے۔ نیلامی کے بعد ویڈیو جلد سائٹ سے ہٹادی جائے گی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here