Wednesday, May 8, 2024
spot_img
HomeUncategorizedپوپ فرانسس عراق کے ’تاریخی‘ دورے پر

پوپ فرانسس عراق کے ’تاریخی‘ دورے پر

بغداد: رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس عراق پہنچ گئے ہیں، اپنے دورے میں وہ دنیا کی سب سے قدیم مسیحی برادری سے ملاقات کریں گے۔

پوپ فرانسس عراق کے ’تاریخی‘ دورے پر

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا یہ عراق کا پہلا دورہ ہے، اپنے اس تاریخی دورے میں وہ عراق کے عالم آیت اللہ علی السیستانی سے ملاقات کی اس کے علاوہ پوپ فرانسس وزیراعظم اور صدر کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات اور مزاکرات کیئے۔

پوپ فرانسس کورونا وائرس کی وبا کے باوجود دنیا کی سب سے قدیم مسیحی برادری سے ملاقات کریں گے

دورہ عراق میں پوپ فرانسس سیریاک کیتھولک چرچ کا دورہ کریں گے،اس موقع پر وہ سیکیورٹی خدشات اور کورونا وائرس کی وبا کے باوجود دنیا کی سب سے قدیم مسیحی برادری سے ملاقات کریں گے۔

بغداد ایئرپورٹ پہنچنے پر عراقی وزیراعظم نے پوپ فرانسس کا استقبال کیا، ایئرپورٹ پر پوپ فرانسس کے لیے ایک تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں عراقی شہریوں نے روایتی انکا خیر مقدم روایتی انداز سے کیا ۔۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular