Wednesday, May 8, 2024
spot_img
HomeSliderمسلسل آٹھویں دن پٹرول ڈیزل کے دام مستحکم

مسلسل آٹھویں دن پٹرول ڈیزل کے دام مستحکم

نئی دہلی، 4 اپریل : بین الاقوامی بازار میں ایک خام تیل کی قیمتوں میں جاری گراوٹ کے باوجود آج گھریلوں سطح پر مسلسل آٹھویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

مسلسل آٹھویں دن پٹرول ڈیزل کے دام مستحکم
تیس مارچ کو دلی میں پٹرول 22 پیسے کم ہوکر 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 23 پیسے کی کمی کے ساتھ 80.87 روپے فی لیٹر پر آگیا تھا۔

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
پوری دنیا میں کورونا کا قہر جاری ہے اور کئی ممالک میں اس سے مانگ متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر کل بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آئی۔ لندن برینٹ کروڈ 62 ڈالر فی بیرل سے نیچے اتر چکا ہے۔

ملک کے چاروں میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہے
شہر کا نام پٹرول روپے لیٹر ڈیزل روپے لیٹر
دہلی 90.56/ 80.87
ممبئی 96.98 /87.96
چنئی 92.58/ 85.88
کولکتہ 90.77 /83.75

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular