اٹلی میں جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت

0
98

روم، 13 مارچ : اطالوی میڈیکل ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

اٹلی میں جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت

ایجنسی نے جمعہ کے روز کہا’’یوروپین میڈیکل ایجنسی (ای ایم اے) کی ہدایت کے مطابق اے آئی ایف نے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کو 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کوڈ – 19 سے محفوظ رکھنے کیلئے اس ویکسین کے استعمال کی اجازت دی ہے‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here