ارجنٹینا میں 20 لاکھ سے متجاوز ہوئی کورونا متاثرین کی تعداد

0
61

بیونس آئرس ، 11 فروری : ارجنٹینا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7،739 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد 20،01،034 تک پہنچ گئی ہے ۔

وزارت صحت نے بدھ کی رات دیر گئے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’آج کوویڈ 19 کے 7،739 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد ب 20،01،034 ہوگئی جبکہ ان میں سے 17،98،120 مریض بازیاب ہوچکے ہیں‘‘۔

وزارت نے بتایا کہ ملک میں اب تک اس وبا سے 49،674 افرادمرچکے ہیں جبکہ ملک میں ایک لاکھ 53 ہزار 240 لوگ بیمار ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here