Friday, April 26, 2024
spot_img
HomeMuslim Worldدنیائے صحافت کا مینار اودھ نامہ

دنیائے صحافت کا مینار اودھ نامہ

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں

 

 

 

 

عرفان لکھنوی

دنیائے صحافت کا مینار اودھ نامہ

ہے کس کے تخیل کا شہکار اودھ نامہ
ہر دل کی تمناہے اخبار اودھ نامہ
ہر خطہ اردو سے ہم کو نظر آتا ہے
دنیائے صحافت کا مینار اودھ نامہ
بیعت کا تقاضا بھی کتنا ہی کرے ظالم
ہر وقت مجسم ہے انکار اودھ نامہ
آنکھوں سے تعصب کے ہٹ جائیں گے سب پردے
پڑھ کر تو ذرا دیکھو اک بار اودھ نامہ
نثار بھی کہتے ہیں نقاد بھی کہتے ہیں
ہے شہر نگاراں کا معیار اودھ نامہ
گھر بیٹھے ہی کرتے ہیں دنیا کا نظارہ ہم
پڑھتے ہیں سویرے جب اخبار اودھ نامہ
اب ہوش کے ناخن لیں یہ اہل ستم ورنہ
رکھتا ہے قلم مثل تلوارار اودھ نامہ
موبائل:9305739527
٭٭٭

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular