Friday, May 3, 2024
spot_img
HomeMuslim Worldشق القمر اور چیرامن پیرومل

شق القمر اور چیرامن پیرومل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

علی سنجر نیازی
مکرمی!آپ کے موقر اخبار 16  فروری 2018 ء کے اودھ نامہ میں جناب حفیظ نعمانی صاحب کا مضمون نظر سے گذرا جس میں انہوں نے تحریر فرمایا تھا کہ ’’اب الیکشن وکاس کی جگہ رتھ سے لڑیں گے مودی‘‘ یہ تو مودی جی ہندوئوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا چاہتے تاکہ آے والے 2019 ء کے الیکشن کیلئے سیاسی زمین تیار کی جاسکے۔
دوسری بات یہ ہ کہ جناب نعمانی صاحب نے شق القمر کے بابت بھی وضاحت فرمائی ہے۔ جس میں کیرالہ کے راجہ چیرامن پرومل نے کٹا چاند دیکھا تھا وغیرہ۔ اب سوال یہ ہے کہ کٹا چاند ہندوستان میں جس وقت دیکھا گیا اُس وقت مکہ میں دوپہر تھی اگر چاند مکہ میں کاٹا گیا تو ہندوستان میں چاند ڈوبے چھ گھنٹے ہوچکے تھے۔ بہرحال جو بھی ہو ’’اُس وقت کٹا چاند کتنے ڈگری پر تھا؟‘‘ کاش! اس پر بھی تھوڑا سا روشنی ڈال دیتے تو اس ٹیکنالوجی کے دَور میں اُمت مسلمہ کیلئے نئی روشنی ملتی۔
، لکھنؤ
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular