مودی نےکورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی

0
174

نئی دہلی ، یکم مارچ : وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز یہاں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) جا کر کورونا وائرس ( کووڈ 19) سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی پہلی خوراک لی۔


 نریندر مودی نے ٹویٹ کر کےبتایا ’’ آج ایمس جا کر ویکسین کا پہلا ڈوز لیا۔

اس کی اطلاع مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے دی اور لوگوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here