مودی نے باشندگان وطن کو مہاشیوراتری کی مبارک باد پیش کی- Modi congratulated the people of the country on Mahashivratri

0
218

نئی دہلی وزیراعظم نریندرمودی نے مہاشیوراتری کے موقع پر باشندگان وطن کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا، ’’باشندگان وطن کو مہاشیوراتری کے مبارک موقع پر بہت بہت مبارک باد۔‘‘
Modi congratulated the people of the country on Mahashivratri
مہاشیوراتری ملک میں منائے جانے والے اہم تہواروں میں سے ایک ہے۔ اس دن عقیدت مند بھگوان شیو کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ یہ تہوار پھالگن کرشن چتردشی کو منایا جاتا ہے۔ ماناجاتا ہے کہ کائنات کا آغاز اسی روزہوا۔ پورانک کہانیوں کے مطابق اس دن کائنات کا آغاز اگنیلنگ (جو مہادیو کی دیوہیکل شکل ہے) کے عروج کے ساتھ ہوا۔ اسی روز بھگوان شیو کی شادی دیوی پاروتی کے ساتھ ہوئی تھی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here