فوجی طیارہ گرنے سے میکسیکو میں سات افراد ہلاک

0
92

میکسیکو سٹی، 22 فروری میکسیکو کی مغربی ریاست وراکروز میں فوجی طیارے کے گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ اطلاع یونیورسل میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ ایمیلیانو زپاٹا میونسپلٹی میں پیش آیا ہے۔ میڈیا کے مطابق میکسیکو ایئرفورس کا لیرجیٹ قسم کا ایک طیارہ اس حادثے میں گرکر تباہ ہوگیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here