جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا

0
153

جوبائیڈن امریکا کے معمر ترین صدر اور کملا ہیرس پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں-جوبائیڈن امریکا کے معمر ترین صدر اور کملا ہیرس پہلی خاتون نائب
صدر بن گئیں- ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن کے فاتح
جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا وہ امریکا کے معمر ترین صدر ہیں جب کہ امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کملا ہیرس نے بھی اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے ایک پُروقار تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ تقریب حلف برداری پر واشنگٹن میں ہائی الرٹ تھا جہاں 25 ہزار فوجیوں کو تعینات کیا گیا جب کہ تقریب میں شرکت کے لیے صرف ایک ہزار افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here