Thursday, May 2, 2024
spot_img
HomeSliderمارکیٹ میں آگئی’آئرن مین‘ کی الیکٹرک کار

مارکیٹ میں آگئی’آئرن مین‘ کی الیکٹرک کار

ہالی ووڈ کی مشہور فلم ایونجرز اِنڈ گیم میں آئرن مین کی کار ای ٹرون جی ٹی گرینڈ ٹور مارکیٹ میں متعارف کرا دی گئی ہے ۔

یہ الیکٹرک کار اپریل 2019 کی فلم ایونجرز اِنڈ گیم میں ٹونی اسٹارک نے چلائی تھی۔

الیکٹرک کار کے اس نئے ورژن کی قیمت 1 لاکھ 33 ہزار 105 برطانوی پاؤنڈ مقرر کی ہے جو کہ گزشتہ ورژن سے تقریباً دوگنی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular