زی گروپ پر انکم ٹیکس کے چھاپے

0
73

ممبئی: محکمہ انکم ٹیکس نے آج زی گروپوں کے ممبئی دفاتر پرچھاپے مارے ہیں،جس میں گروپ کے 14 دیگر مقامات بھی شامل ہیں۔
یہ تلاشی ٹیکس چوری کے مبینہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں جو جی ایس ٹی انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے محکمہ انکم ٹیکس کو جمع کروائی ہیں۔
زی انٹرٹینمنٹ انٹرپرائزز کے ترجمان نے بتایاکہ محکمہ ٹیکس کے عہدیداروں نے کچھ سوالات کے ساتھ کمپنی کے دفاتر کا دورہ کیا۔ کمپنی کے متعلقہ عہدیدار تمام مطلوبہ معلومات فراہم کررہے ہیں اور مکمل تعاون میں توسیع کررہے ہیں ، ”

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here