تباہ حال غزہ پٹی کی تعمیر نو کیلئے تخمینہ شروع

0
198

ًغزہ، 22مئی : فلسطین اور اسرائیل کے مابین 11روز تک جاری رہنے والی جنگ اور جمعہ کی شب سے نافذ جنگ بندی کے بعد تباہ حال غزہ پٹی کی تعمیر نو پر اخراجات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

تباہ حال غزہ پٹی کی تعمیر نو کیلئے تخمینہ شروع

غزہ پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مادی نقصان سامنے آیا۔


غزہ پٹی کی تعمیر نو کیلئے تخمینہ شروع، عالمی بینک، یورپی یونین اور بعض عرب ممالک کے آگے آنے کی امید


سیکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ غزہ پٹی میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here