کانگریس نے مغربی بنگال انتخابات کی کمیٹی تشکیل دی- Congress forms West Bengal Election Committee

0
114

 Congress forms West Bengal Election Committee

اراکین میں مھاراشٹر کے نسیم خان اور بنگال کے عبدالمنان بھی شامل

ممبئ: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں مھاراشٹرا کانگریس کے کارگزار صدر محمد عارف نسیم خان کو بھی شامل کیا گیا ہے
تین رکنی اسکریننگ کمیٹی کے ارکین میں مھاراشٹر کے نسیم خان اور مہیش جوشی کا نام شامل ہے جبکہ کمیٹی کے چیرمین کی ذمہ داری جے پی اگروال کو دی گئی ہے ۔
اسی طرح سے ایکس آفیشیو ممبران کی فہرست میں کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر عبدالمنان کے علاوہ جتین پرساد آل انڈیا کانگریس کمیٹی مغربی بنگال سربراہ ؛ ادہیر رنجن داس پردیش کمیٹی صدر اور
آل انڈیا کانگریس کمیٹی مغربی بنگال کے سیکریٹری کا نام شامل ہیں ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here