Wednesday, May 8, 2024
spot_img
HomeSliderبیلجیئم : بم دھماکے کی منصوبہ بندی کا جرم، ایرانی مندوب کو...

بیلجیئم : بم دھماکے کی منصوبہ بندی کا جرم، ایرانی مندوب کو 20 سال قید کی

بیلجیئم میں ایرانی مندوب کو بم دھماکے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق 49 سالہ ایرانی مندوب اسد اللّٰہ اسدی پر 2018 میں اپوزیشن اجلاس پر بم حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام تھا۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ یہ منصوبہ بندی جرمنی، فرانس اور بیلجیئم کی پولیس نے ناکام بنادی تھی۔

2016 میں بیلجیئم میں بم دھماکوں کے مجرمان کیخلاف کارروائی کا آغاز

پراسیکیوشن وکلا کا کہنا ہے کہ اسد اللّٰہ اسدی دہشت گردی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق منصوبہ بندی میں ملوث دیگر تین افراد کو 15 سے 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular