اڑان بھرتے ہی جہاز کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھل گیا

0
170

امریکا کے سینٹ پال ایئر پورٹ پر ایک مسافر طیارے کے اڑان بھرتے ہی جہاز کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھل گیا جس کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اڑان بھرتے ہی جہاز کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھل گیا

اڑان بھرتے ہی جہاز کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھل گیا اسی دوران ہوا کے دباؤ کے باعث ایک مسافر کا سامان اڑ کر دروازے سے نیچے رن وے جا گرا، یہ دیکھ کر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں۔

خوش قسمتی سے اس واقعے میں عملے یا مسافروں میں سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تھیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here