Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeInternationalواشنگٹن میں آر این سی ہیڈ کوارٹر کے پاس پائپ بم برآمد...

واشنگٹن میں آر این سی ہیڈ کوارٹر کے پاس پائپ بم برآمد ہوا

واشنگٹن:  امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ریپبلکن نیشنل کمیٹی (آر این سی) کے صدر دفاترمیں ایک پائپ بم برآمد ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹ میں بدھ کے روز آر این سی دفتر کے حوالے سے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو کامیابی سے نکارہ بنادیا۔
قبل ازیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے بعد حامیوں نے انتخابی نتائج کی تصدیق کی کوشش کرتے ہوئے کانگریس کے اراکین پر حملہ کیا۔ حامیوں نے نتائج کو قبول کرنے سےانکار کرتے ہوئے یو ایس کیپیٹل بلڈنگ کے اندر واقع روٹنداروم پرقبضہ کر لیا۔
مظاہرین اور پولیس کے مابین تصادم کے دوران ایک خاتون کو گولی ماری گئی، 13 افراد کو گرفتار کیا گیا اور پانچ بندوقیں ضبط کی گئیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular