کرسٹین ورمتھ کو بائیڈن نےآرمی کا پہلا سکریٹری نامزد کیا

0
182

واشنگٹن، 13 اپریل : امریکی صدر جو بائیڈن نے کرسٹین ورمتھ کو فوج کی پہلی خاتون سکریٹری کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی اور انفورسمنٹ ایجنسیوں میں 11 افسران کو نامزد کیا ہے

بائیڈن نے ورمتھ  کو آرمی کا پہلا سکریٹری نامزد کیا

پیر کو وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’صدر نے قومی سیکورٹی شعبہ کے ڈائرکٹر کے آفس میں نیشنل اینٹی ٹیرر سینٹر کے ڈائرکٹر کرسٹی ابی زید کو نامزد کیا ۔

https://twitter.com/DoDHealth/status/1381720697630830592

صدر کے آفس میں نیشنل سائبر ڈائرکٹر کیلئے کرس انگلش، شعبۂ دفاع میں فوج کی سکریٹری کیلئے کرسٹین ورمتھ اور گل کرسٹین کو شعبہ دفاع ، پرسونل میں انڈر سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here