3 خطرناک تیندوے چین کے چڑیا گھر سے فرار

0
142

چین میں تین خطرناک تیندوے چڑیا گھر سے فرار ہوگئے، انتظامیہ کو پتہ بھی نہیں چلا۔

3 خطرناک تیندوے چین کے چڑیا گھر سے فرار

وقوعہ کے بعد فورسز ایکشن میں آئیں اور ہیلی کاپٹر بھی مدد کو آیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے دو تیندوے پکڑ لیے، تاہم ایک نہیں مل سکا۔

انتظامیہ نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ دوسری جانب انتظامیہ نے غفلت برتنے پر اسٹاف کے ارکان کو حراست میں لے لیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here