Monday, April 29, 2024
spot_img
HomeSliderغزہ سے اسرائیل میں داغے گئے 1500 راکٹ

غزہ سے اسرائیل میں داغے گئے 1500 راکٹ

یروشلم، 13 مئی : اسرائیل نے کہا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کے بعد سے غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل میں تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے بدھ کی تاخیر شب بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل میں تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے۔ ان راکٹوں میں سے سیکڑوں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیئے۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ ’’غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیلی سرحد پر اب تک تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے ہیں، جن میں سے تقریباً 300 ناکام رہے اور غزاہ پٹی میں ہی گر گئے۔ آئرن ڈوم سسٹم نے سینکڑوں راکٹ کوتباہ کردیا ہے‘‘۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular